أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ أَنَسٍ , قَالَ: " كُنَّا نَذْبَحُ مَا شَاءَ اللَّهُ مِنْ أَضَاحِينَا , وَنَأْكُلُ بَقِيَّتَهَا بِالْبَصْرَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو اللہ تعالیٰ چاہتا ہم لوگ اس کی قربانی کرتے اور ہم اس کو بصرہ پہنچنے تک کھاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16205، ترقيم محمد عوامة 15737)