☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15724
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15724
حدیث نمبر: 15724 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، بْنِ نَافِعٍ: أَنَّ امْرَأَةً أَعْجَمِيَّةً قَدِمَتْ فَقَضَتِ الْمَنَاسِكَ كُلَّهَا , غَيْرَ أَنَّهَا لَمْ تُهِلَّ بِشَيْءٍ , فَقَالَ عَطَاءٌ:" لَا يُجْزِئُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن نافع سے مروی ہے کہ ایک عجمی خاتون حج کے لیے آئی اور اس نے تمام مناسک حج ادا کیے لیکن اس نے حج وعمرہ میں سے کسی کی تعیین نہ کی تھی۔ حضرت عطاء نے فرمایا اس کے لیے کافی نہیں ہے، اور حضرت طاؤس نے فرمایا کہ اس کے لیے یہ حج کافی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ آسانی پیدا کرو مشکل میں مت ڈالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16189]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16189، ترقيم محمد عوامة 15724)
پچھلی حدیث → (15723) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15725)