حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ بَكْرٍ، أَنّ رَجُلًا أَعْجَمِيًّا حَجَّ فَلَمْ يُسَمِّ حَجًّا وَلَا عُمْرَةً , وَقَالَ:" أَنَا مَعَ النَّاسِ" , فَقَالَ: إنِّي لَأَرْجُو أَنْ يَكُونَ قَدْ دَخَلَ فِي أَحْسَنِ مَا عَمِلُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بکر سے مروی ہے کہ ایک عجمی شخص نے حج کیا، لیکن اس نے حج یا عمرہ کا نام نہیں لیا تھا، اور کہا میں لوگوں کے ساتھ تھا، راوی فرماتے ہیں کہ بیشک میں امید رکھتا ہوں کہ جن لوگوں نے اچھا کیا ان میں وہ بھی داخل ہوا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16191]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16191، ترقيم محمد عوامة 15725)