☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15682
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15682
حدیث نمبر: 15682 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جُبَيْرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إذَا كُسِرَتْ يَدُ الْمُحْرِمِ وَإِذَا شُجَّ عَصَبَ عَلَيْهَا" , قَالَ مَنْصُورٌ: وَلَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم کا ہاتھ زخمی ہوجائے یا اس کی پیشانی پر زخم آجائے تو اس پر کچھ باندھے، اور حضرت منصور فرماتے ہیں کہ اس پر کچھ لازم بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16147]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16147، ترقيم محمد عوامة 15682)
پچھلی حدیث → (15681) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15683)