حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " الْمُحْرِمِ تَنْكَسِرُ يَدُهُ أَيُدَاوِيهَا؟ قَالَ: نَعَمْ , وَيَعْصِبُ عَلَيْهَا بِخِرْقَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم کے ہاتھ پر زخم آجائے تو کیا اس پر دوا لگا سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں اور اس پر کپڑا وغیرہ باندھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16148]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16148، ترقيم محمد عوامة 15683)