حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جُبَيْرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إذَا كُسِرَتْ يَدُ الْمُحْرِمِ وَإِذَا شُجَّ عَصَبَ عَلَيْهَا" , قَالَ مَنْصُورٌ: وَلَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم کا ہاتھ زخمی ہوجائے یا اس کی پیشانی پر زخم آجائے تو اس پر کچھ باندھے، اور حضرت منصور فرماتے ہیں کہ اس پر کچھ لازم بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16147]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16147، ترقيم محمد عوامة 15682)