☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15588
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15588
حدیث نمبر: 15588 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وطَاوُسٍ، ومُجَاهِدٍ , قَالُوا:" إنْ شِئْتَ فَاقْضِ مَا بَقِيَ , وَإِنْ شِئْتَ فَاسْتَقْبِلْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو اسی طواف کو پورا کرلو اور اگر چاہو تو دوبارہ نیا طواف کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16049]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16049، ترقيم محمد عوامة 15588)
پچھلی حدیث → (15587) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15589)