حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ سِيرِينَ جَاءَ مِنَ الْحَدَثِ فَجَلَسَ وَأَخْرَجَ رِجْلَيْهِ مِنَ الْمَسْجِدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو دیکھا کہ وہ رفع حاجت سے واپس آئے اور مسجد میں اس طرح بیٹھے کہ اپنی ٹانگیں باہر نکال دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1562]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1562، ترقيم محمد عوامة 1558)