حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ عَنِ الرَّجُلِ يَجْلِسُ فِي الْمَسْجِدِ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ قَالَ:" أَنَا السَّاعَةَ كَذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو بلا وضو مسجد میں بیٹھے۔ فرمایا میں اس وقت اسی حالت میں ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1561]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1561، ترقيم محمد عوامة 1557)