☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15525
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15525
حدیث نمبر: 15525 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْعَمْدُ وَالْخَطَأُ فِي الصَّيْدِ سَوَاءٌ , يُحْكَمُ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر اور غلطی سے شکار کرنے والے دونوں برابر ہیں، ان پر یہی حکم لگایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15983]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15983، ترقيم محمد عوامة 15525)
پچھلی حدیث → (15524) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15526)