حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: نُبِّئْتُ عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا يُحْكَمُ عَلَى مَنْ أَصَابَ الصَّيْدَ مُتَعَمِّدًا , إنَّمَا يُحْكَمُ عَلَى مَنْ أَصَابَ خَطَأً" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ خبر دی گئی کہ حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جو جان بوجھ کر شکار کرے اس پر حکم نہیں لگایا جائے گا، حکم اس پر لگایا جائے گا جو غلطی سے کرے، اور خبر دی گئی ہے کہ حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جو غلطی سے شکار کرے اس پر حکم نہیں لگایا جائے گا، جو جان بوجھ کر کرے اس پر حکم لگایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15986]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15986، ترقيم محمد عوامة 15528)