حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ يَمَانٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ سَالِمٍ، وَالْقَاسِمِ، وَعَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالُوا: " إذَا أَصَابَ الْجَنَادِبَ وَالْقَطَا لَمْ يُحْكَمْ عَلَيْهِ خَطَأً , وَإِنْ أَصَابَهُ مُتَعَمِّدًا حُكِمَ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم، حضرت قاسم، حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر محرم غلطی سے چھپکلی یا ٹڈی مار دے تو اس پر حکم نہیں لگایا جائے گا، او اگر جان بوجھ کر مار ڈالے تو پھر اس پر حکم لگایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15988]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15988، ترقيم محمد عوامة 15529)