حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " إنَّمَا جُعِلَ الْجَزَاءُ فِي الْعَمْدِ , وَلَكِنْ غُلِّظَ عَلَيْهِمْ فِي الْخَطَإِ كَيْ يَتَّقُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جزاء جان بوجھ کر شکار کرنے والے پر تھی، لیکن یہی حکم غلطی سے کرنے والے پر بھی لگا دیا تاکہ لوگ اس سے احتیاط کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15982]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15982، ترقيم محمد عوامة 15524)