☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15524
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15524
حدیث نمبر: 15524 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " إنَّمَا جُعِلَ الْجَزَاءُ فِي الْعَمْدِ , وَلَكِنْ غُلِّظَ عَلَيْهِمْ فِي الْخَطَإِ كَيْ يَتَّقُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جزاء جان بوجھ کر شکار کرنے والے پر تھی، لیکن یہی حکم غلطی سے کرنے والے پر بھی لگا دیا تاکہ لوگ اس سے احتیاط کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15982]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15982، ترقيم محمد عوامة 15524)
پچھلی حدیث → (15523) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15525)