☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15512
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15512
حدیث نمبر: 15512 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي الدَّرْدَاءِ، سُئِلَ مُجَاهِدٌ، عَنِ " الْمُحْرِمِ يُقَرِّدُ بَعِيرَهُ؟ قَالَ: لَا بَأْسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد بن ابی الدرداء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ محرم شخص اونٹ کی چچڑیاں صاف کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15970]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15970، ترقيم محمد عوامة 15512)
پچھلی حدیث → (15511) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15513)