☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15509
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15509
حدیث نمبر: 15509 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبَّادٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهُدَيْرِ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " يُقَرِّدُ بَعِيرَهُ بِالسُّقْيَا وَهُوَ مُحْرِمٌ , وَيَجْعَلُهُ فِي الطِّينِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیعہ بن عبد اللہ بن ھدیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کو مقام سقیاء میں حالت احرام میں اونٹ کی چچڑیاں صاف کرتے ہوئے دیکھا، اور وہ اس کو مٹی میں ملا رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15967]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15967، ترقيم محمد عوامة 15509)
پچھلی حدیث → (15508) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15510)