☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1549
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1549
حدیث نمبر: 1549 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ قَالَ:" خَرَجَ أَبُو الدَّرْدَاءِ مِنَ الْمَسْجِدِ فَبَالَ ثُمَّ دَخَلَ فَتَحَدَّثَ مَعَ أَصْحَابِهِ وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن عباد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء مسجد سے باہر نکلے، پیشاب کیا اور پھر مسجد میں آ کر اپنے ساتھیوں سے گفتگو میں مشغول ہوگئے اور پانی کو ہاتھ تک نہ لگایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1553]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1553، ترقيم محمد عوامة 1549)
پچھلی حدیث → (1548) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1550)