☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15482
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15482
حدیث نمبر: 15482 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ " قَوْمٍ مِنَ الْمُشَاةِ قَتَلُوا صَيْدًا؟ قَالَ: عَلَيْهِمْ جَزَاءٌ وَاحِدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ اگر پیدل چلنے والی جماعت شکار کرلیں؟ آپ نے فرمایا کہ ان سب پر ایک ہی جزاء لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15936]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15936، ترقيم محمد عوامة 15482)
پچھلی حدیث → (15481) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15483)