☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15478
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15478
حدیث نمبر: 15478 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إنْ أَكَلَا مِنْهُ فَعَلَى كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا جَزَاءٌ , وَإِنْ لَمْ يَأْكُلَا فَعَلَيْهِمَا جَزَاءٌ وَاحِدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر اس میں سے کھالیا تو پھر ہر ایک پر جزاء لازم ہے، اور اگر اس میں سے نہ کھایا تو پھر ان دونوں پر ایک ہی جزاء لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15932]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15932، ترقيم محمد عوامة 15478)
پچھلی حدیث → (15477) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15479)