حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " كَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَبْلُغُونَ الرَّوْحَاءَ حَتَّى تُبَحُّ أَصْوَاتُهُمْ مِنْ شِدَّةِ تَلْبِيَتِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یعقوب بن زید فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام مقام روحاء تک بھی نہ پہنچ پاتے تھے کہ اونچی آواز سے تلبیہ پڑھنے کی وجہ سے ان کے گلے خراب ہوجاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15730]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15730، ترقيم محمد عوامة 15282)