ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ بَكْرٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ " فَلَبَّى حَتَّى أَسْمَعَ مَا بَيْنَ الْجَبَلَيْنِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا آپ نے اتنی بلند آواز سے تلبیہ پڑھا کہ جو شخص بھی دو پہاڑوں کے درمیان تھا اس نے سنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15729، ترقيم محمد عوامة 15281)