☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15281
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15281
حدیث نمبر: 15281 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ بَكْرٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ " فَلَبَّى حَتَّى أَسْمَعَ مَا بَيْنَ الْجَبَلَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا آپ نے اتنی بلند آواز سے تلبیہ پڑھا کہ جو شخص بھی دو پہاڑوں کے درمیان تھا اس نے سنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15729، ترقيم محمد عوامة 15281)
پچھلی حدیث → (15280) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15282)