عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ حِزَامِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ عُمَرَ " كَانَ يُلَبِّي عَلَى الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ , وَيَشْتَدُّ صَوْتُهُ وَيُعْرَفُ صَوْتُهُ بِاللَّيْلِ , وَلَا يُرَى وَجْهُهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر صفا ومروہ پر تلبیہ پڑھا کرتے تھے اور آپ بلند آواز سے تلبیہ پڑھتے تھے، آپ کی آواز اتنی بلند تھی کہ رات کے وقت آپ کی آواز پہچانی جاتی تھی حالانکہ آپ کا چہرہ نہیں دیکھا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15731]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15731، ترقيم محمد عوامة 15283)