☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15278
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15278
حدیث نمبر: 15278 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ حَسَنِ بْنِ فُرَاتٍ، قَالَ: قَالَ لَنَا ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ: " أَمُحْرِمُونَ أَنْتُمْ؟ قُلْنَا: نَعَمْ، قَالَ: فَلَبُّوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن فرات فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی ملکیہ نے ہم سے پوچھا کہ کیا آپ لوگ محرم ہیں؟ ہم نے عرض کیا کہ جی، آپ نے فرمایا کہ پھر تلبیہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15726، ترقيم محمد عوامة 15278)
پچھلی حدیث → (15277) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15279)