حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " التَّلْبِيَةُ شِعَارُ الْحَجِّ فَأَكْثِرُوا مِنَ التَّلْبِيَةِ عِنْدَ كُلِّ شَرَفٍ وَفِي كُلِّ حِينٍ , وَأَكْثِرُوا مِنَ التَّلْبِيَةِ وَأَظْهِرُوهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ تلبیہ پڑھنا حج کا شعار (نشانی) ہے، پس ہر بلندی پر چڑھتے ہوئے تلبیہ کی کثرت کرو، اور ہر وقت میں کثرت کرو اور اس کا خوب اظہار کرو (بلند آواز سے کہو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15725]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15725، ترقيم محمد عوامة 15277)