حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ حَسَنِ بْنِ فُرَاتٍ، قَالَ: قَالَ لَنَا ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ: " أَمُحْرِمُونَ أَنْتُمْ؟ قُلْنَا: نَعَمْ، قَالَ: فَلَبُّوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن فرات فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی ملکیہ نے ہم سے پوچھا کہ کیا آپ لوگ محرم ہیں؟ ہم نے عرض کیا کہ جی، آپ نے فرمایا کہ پھر تلبیہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15726، ترقيم محمد عوامة 15278)