☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15276
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15276
حدیث نمبر: 15276 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: " هَلْ كَانَ أَبُوكَ يَرْفَعُ صَوْتَهُ بِالتَّلْبِيَةِ؟ قَالَ: بَيْنَ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زمعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن طاؤس سے دریافت کیا کہ آپ کے والد تلبیہ پڑھتے ہوئے آواز بلند کرتے تھے؟ آپ نے فرمایا درمیانی آواز سے کہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15724]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15724، ترقيم محمد عوامة 15276)
پچھلی حدیث → (15275) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15277)