☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15223
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15223
حدیث نمبر: 15223 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " الرُّكْنَانِ اللَّذَانِ يَلِيَانِ الْحَجَرَ لَا يُسْتَلَمَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں حجر اسود کے ساتھ جو دو رکن ہیں ان کا استلام نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15668، ترقيم محمد عوامة 15223)
پچھلی حدیث → (15222) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15224)