☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15222
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15222
حدیث نمبر: 15222 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانَ قَلَّ مَا يَتْرُكُ الْحَجَرَ الْأَسْوَدَ وَالرُّكْنَ الْيَمَانِيَ , إلَّا اسْتَلَمَهَا فِي الْوِتْرِ مِنْ طَوَافِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد طواف کے طاق چکروں میں بہت کم ہی ایسا ہوتا کہ حجر اسود اور رکن یمانی کے استلام کو چھوڑتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15667، ترقيم محمد عوامة 15222)
پچھلی حدیث → (15221) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15223)