☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15155
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15155
حدیث نمبر: 15155 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وكِيعٌ ، شُعْبَةَ ، الْحَكَمِ ، مُجَاهِدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد ارشاد فرماتے ہیں کہ جب ھدی کے جانور کے دودھ کی ضرورت پڑے تو استعمال کرے، جب اس پر سواری کی ضرورت ہو تو سوار ہوجائے اور جب اس کے اون کی ضرورت ہو تو اس کا اون اتار لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15592]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15592، ترقيم محمد عوامة 15155)
پچھلی حدیث → (15154) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15156)