وكِيعٌ ، ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَجْلَانَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ عَجْلَانَ مَوْلَى الْمُشْمَعِلِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً فَقَالَ:" ارْكَبْهَا"، قَالَ: إنَّهَا بَدَنَةٌ؟ قَالَ:" ارْكَبْهَا وَيْحَكَ أَوْ وَيْلَكَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو ھدی کا جانور ہانک کرلے جا رہا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اس پر سوار ہو جاؤ، اس شخص نے عرض کیا کہ یہ ھدی کا جانور ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تجھ پر رحم کرے سوار ہوجا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15591]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15591، ترقيم محمد عوامة 15154)