☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15145
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15145
حدیث نمبر: 15145 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو خَالِدٍ ، حُمَيْدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً , فَقَالَ:" ارْكَبْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ (ھدی کا) اونٹ ہانک کرلے جارہا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ، اس شخص نے عرض کیا یہ ھدی کا اونٹ ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا (کوئی بات نہیں) سوار ہو جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15582، ترقيم محمد عوامة 15145)
پچھلی حدیث → (15144) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15146)