☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 15145
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 15145
أَبُو خَالِدٍ ، حُمَيْدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً , فَقَالَ:" ارْكَبْهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حمید سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ (ھدی کا) اونٹ ہانک کرلے جارہا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ، اس شخص نے عرض کیا یہ ھدی کا اونٹ ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا (کوئی بات نہیں) سوار ہو جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15582، ترقيم محمد عوامة 15145)
الحديث السابق → (15144) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (15146)