☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 15060
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 15060
ابْنُ فُضَيْلٍ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید ارشاد فرماتے ہیں کہ محرم آدمی سانپ، بچھو، درندوں، کتے اور چھوٹے چوہے کو مارے گا، ان سے عرض کیا گیا کہ چوہے کے ساتھ ”الفویسقہ“ کی قید کیوں لگائی؟ آپ نے فرمایا کیونکہ یہ آگ کی بتی سے گھر کو جلانے ہی والا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھ کھل گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15494، ترقيم محمد عوامة 15060)
الحديث السابق → (15059) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (15061)