حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَحْبُوبٌ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ الْفَأْرَةَ , وَالْغُرَابَ الْعَقْعَقَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم شخص چوہے کو اور دو رنگ والے کوے کو (جو سیاہ وسفید ہوتا ہے) مارے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15496، ترقيم محمد عوامة 15061)