☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15061
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15061
حدیث نمبر: 15061 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَحْبُوبٌ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ الْفَأْرَةَ , وَالْغُرَابَ الْعَقْعَقَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم شخص چوہے کو اور دو رنگ والے کوے کو (جو سیاہ وسفید ہوتا ہے) مارے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15496، ترقيم محمد عوامة 15061)
پچھلی حدیث → (15060) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15062)