☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15057
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15057
حدیث نمبر: 15057 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: سُئِلَ عُمَرُ عَنْ " قَتْلِ الْحَيَّةِ وَهُوَ مُحْرِمٌ , فَقَالَ: اقْتُلُوهُنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حالت احرام میں حضرت عمر سے سانپ کو مارنے کے متعلق دریافت کیا گیا آپ نے فرمایا اس کو مار دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15491، ترقيم محمد عوامة 15057)
پچھلی حدیث → (15056) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15058)