☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 15058
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 15058
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أُسَامَةَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: " كُنَّا مَعَ ابْنِ عُمَرَ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ فَرَأَيْنَا حَيَّةً , فَبَدَرَنَا سَالِمٌ فَقَتَلَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے مروی ہے کہ ہم لوگ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھے اور ہم لوگ حالت احرام میں تھے کہ ہم نے ایک سانپ کو دیکھا تو حضرت سالم آگے بڑھے اور اس کو مار ڈالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15492، ترقيم محمد عوامة 15058)
← Previous Hadith (15057) Back to Bab Next Hadith → (15059)