☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15058
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15058
حدیث نمبر: 15058 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أُسَامَةَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: " كُنَّا مَعَ ابْنِ عُمَرَ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ فَرَأَيْنَا حَيَّةً , فَبَدَرَنَا سَالِمٌ فَقَتَلَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے مروی ہے کہ ہم لوگ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھے اور ہم لوگ حالت احرام میں تھے کہ ہم نے ایک سانپ کو دیکھا تو حضرت سالم آگے بڑھے اور اس کو مار ڈالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15492، ترقيم محمد عوامة 15058)
پچھلی حدیث → (15057) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15059)