☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15008
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15008
حدیث نمبر: 15008 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شَرِيكٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالتَّنُّورِ فِي الْعَشْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال صفا پوڈر استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15435]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15435، ترقيم محمد عوامة 15008)
پچھلی حدیث → (15007) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15009)