حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، أَنَّ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ " اطَّلَى فِي الْعَشْرِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید ذی الحجہ کے دس دنوں میں بالوں پر (تیل وغیرہ) خوب ملا کرتے تھے، (لمبا کرنے کے لیے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15434، ترقيم محمد عوامة 15007)