☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص حج کرنے کا ارادہ کرے اس کے لیے بال کاٹنا ناپسندیدہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو شخص حج کرنے کا ارادہ کرے اس کے لیے بال کاٹنا ناپسندیدہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 17
حدیث نمبر: 14993 مصنف ابن ابی شیبہ
وكِيعٌ ، ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، الْحَارِثِ ، أَبِي سَلَمَةَ ، أُمِّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ خَالِهِ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ: " إذَا دَخَلَ الْعَشْرُ فَلَا يَأْخُذْ مِنْ شَعْرِهِ , وَلَا مِنْ أَظْفَارِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ جب ذی الحجہ کے دس دن شروع ہوجائیں تو نہ اپنے بال کاٹو اور نہ ہی ناخن۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15418، ترقيم محمد عوامة 14993)
حدیث نمبر: 14994 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ قَالَ: " مَنْ كَانَ يُرِيدُ أَنْ يُضَحِّيَ , فَلَا يَأْخُذْ مِنْ شَعْرِهِ وَلَا مِنْ أَظْفَارِهِ شَيْئًا إذَا أَهَلَّ ذُو الْحِجَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ جو شخص قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو تو جب ذی الحجہ کا مہینہ شروع ہوجائے تو اس کو چاہئے کہ وہ اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15419، ترقيم محمد عوامة 14994)
حدیث نمبر: 14995 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْأَحْلَامِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يَأْخُذَ مِنْ شَعْرِهِ إذَا أَرَادَ الْحَجَّ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب ناپسند فرماتے تھے کہ جو شخص حج کرنے کا ارادہ رکھتا ہو وہ بال کاٹے، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ کیا عورتوں کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا؟!!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15420، ترقيم محمد عوامة 14995)
حدیث نمبر: 14996 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ: أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يَأْخُذَ مِنْ شَعْرِهِ إذَا تَقَارَبَ الْحَجُّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء جب ایام حج قریب آجاتے تو بال کاٹنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15422]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15422، ترقيم محمد عوامة 14996)
حدیث نمبر: 14997 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ يَحْيَى، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " مَنْ أَرَادَ الْحَجَّ فَلَا يَأْخُذْ مِنْ شَعْرِهِ شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص حج کرنے کا ارادہ رکھتا ہو اس کو چاہئے کہ وہ اپنے بال نہ کاٹے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15423، ترقيم محمد عوامة 14997)
حدیث نمبر: 14998 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شَرِيكٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ " الرَّجُلِ يَأْخُذُ مِنْ شَعْرِهِ وَهُوَ يُرِيدُ الْحَجَّ، قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص حج کا ارادہ رکھتا ہے تو کیا وہ اپنے بال کاٹ سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15424، ترقيم محمد عوامة 14998)
حدیث نمبر: 14999 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ سَالِمٍ، أَنَّهُ " كَانَ يَجُزُّ رَأْسَهُ فِي النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ , ثُمَّ يَخْرُجُ حَاجًّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم نصف شعبان کو اپنے بال کاٹ لیا کرتے تھے پھر وہ حج کے لیے نکلا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15425، ترقيم محمد عوامة 14999)
حدیث نمبر: 15000 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " كَانَ يَحُثُّ فِي الْعَشْرِ أَنْ يَكُفَّ عَنْ شَعْرِهِ وَأَظْفَارِهِ , وَكَانَ لَا يَرَى بِالتَّنُّورِ بَأْسًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس بات کو پسند فرماتے ہیں کہ آدمی ذی الحجہ کے دس دن بال اور ناخن نہ کاٹے، اور وہ بال صفا پورڈر استعمال کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15426، ترقيم محمد عوامة 15000)
حدیث نمبر: 15001 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عِكْرِمَةُ وَسَالِمًا، وَعَطَاءً، وَطَاوُسًا، وَالْقَاسِمَ، فَقَالُوا: لَا بَأْسَ بِهِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ، حضرت سالم، حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت قاسم سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ سب حضرات نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15427، ترقيم محمد عوامة 15001)
حدیث نمبر: 15002 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ فُضَيْلٍ ، أُمَّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمِّي , عَنْ جَدَّتِهَا , أَنَّهَا سَمِعَتْ أُمَّ سَلَمَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ تَقُولُ: " مَنْ كَانَ يُضَحِّي عَنْهُ , فَهَلَّ هِلَالُ ذِي الْحِجَّةِ فَلَا يَأْخُذْ مِنْ شَعْرِهِ شَيْئًا حَتَّى يُضَحِّيَ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ام المؤمنین حضرت ام سلمہ ارشاد فرماتی ہیں کہ جو شخص قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو تو جب ذی الحجہ کا چاند نظر آجائے تو اس کو چاہئے کہ قربانی تک بال نہ کاٹے، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر حضرت ابراہیم سے کیا؟ آپ نے فرمایا کہ میں نے اس کے متعلق نہیں سنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15428، ترقيم محمد عوامة 15002)
حدیث نمبر: 15003 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ تَوْفِيرَ الشَّعْرِ إذَا أَرَادُوا أَنْ يُحْرِمُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب آدمی کا احرام باندھنے کا ارادہ ہو تو اس کو چاہئے کہ اپنے بالوں کو نہ کٹوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15430، ترقيم محمد عوامة 15003)
حدیث نمبر: 15004 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ الْأَعْرَجِ، أَنّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " أَخَذَ مِنْ رَأْسِ رَجُلٍ مِنْ قُرَيْشٍ يُقَالُ لَهُ: مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي رَبِيعَةَ , كَانَ ذَا شَعْرٍ بِالشَّجَرَةِ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب نے محمد بن ربیعہ جو قریش سے تعلق رکھتے تھے ان کے بال ذوالحلیفہ میں احرام باندھنے سے قبل کٹوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15431، ترقيم محمد عوامة 15004)
حدیث نمبر: 15005 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، وَعَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، وَأَبِي بَكْرِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ , قَالُوا: " لَا بَأْسَ أَنْ يَأْخُذَ الرَّجُلُ مِنْ شَعْرِهِ وَأَظْفَارِهِ فِي الْعَشْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر بن حارث، حضرت عطاء بن یسار اور ابوبکر بن سلیمان فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ آدمی ذی الحجہ کے دس دنوں میں اپنے بال اور ناخن کاٹے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15432، ترقيم محمد عوامة 15005)
حدیث نمبر: 15006 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالتَّنُّورِ فِي الْعَشْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بال صفا پوڈر کو ذی الحجہ کے دس دنوں میں استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں، (بال کاٹ سکتے ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15433، ترقيم محمد عوامة 15006)
حدیث نمبر: 15007 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، أَنَّ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ " اطَّلَى فِي الْعَشْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید ذی الحجہ کے دس دنوں میں بالوں پر (تیل وغیرہ) خوب ملا کرتے تھے، (لمبا کرنے کے لیے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15434، ترقيم محمد عوامة 15007)
حدیث نمبر: 15008 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شَرِيكٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالتَّنُّورِ فِي الْعَشْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال صفا پوڈر استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15435]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15435، ترقيم محمد عوامة 15008)
حدیث نمبر: 15009 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ يَمَانٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ " كَانَ يَسْتَحِبُّ تَوْفِيرَ الشَّعْرِ عِنْدَ الْإِحْرَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب احرام باندھتے وقت بالوں کے لمبا ہونے کو پسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15436]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15436، ترقيم محمد عوامة 15009)