حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ تَوْفِيرَ الشَّعْرِ إذَا أَرَادُوا أَنْ يُحْرِمُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب آدمی کا احرام باندھنے کا ارادہ ہو تو اس کو چاہئے کہ اپنے بالوں کو نہ کٹوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15430، ترقيم محمد عوامة 15003)