☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15003
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15003
حدیث نمبر: 15003 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ تَوْفِيرَ الشَّعْرِ إذَا أَرَادُوا أَنْ يُحْرِمُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب آدمی کا احرام باندھنے کا ارادہ ہو تو اس کو چاہئے کہ اپنے بالوں کو نہ کٹوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15430، ترقيم محمد عوامة 15003)
پچھلی حدیث → (15002) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15004)