☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15007
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15007
حدیث نمبر: 15007 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، أَنَّ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ " اطَّلَى فِي الْعَشْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید ذی الحجہ کے دس دنوں میں بالوں پر (تیل وغیرہ) خوب ملا کرتے تھے، (لمبا کرنے کے لیے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15434، ترقيم محمد عوامة 15007)
پچھلی حدیث → (15006) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15008)