☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15006
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15006
حدیث نمبر: 15006 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالتَّنُّورِ فِي الْعَشْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بال صفا پوڈر کو ذی الحجہ کے دس دنوں میں استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں، (بال کاٹ سکتے ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15433، ترقيم محمد عوامة 15006)
پچھلی حدیث → (15005) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15007)