☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14871
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14871
حدیث نمبر: 14871 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ , عَنْ عَمْرٍو , عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا أَصَابَ شَيْئًا مِنَ الصَّيْدِ يَعْنِي الصَّبِيَّ , كَانَ الذَّبْحُ عَلَى الَّذِي يَحُجُّ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر بچہ کوئی شکار وغیرہ ہلاک کر دے تو اس کا دم اس پر ہے جو اس کے ساتھ حج کر رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15280]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15280، ترقيم محمد عوامة 14871)
پچھلی حدیث → (14870) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14872)