حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عُرْوَةَ، قَالَ: " عَبِثَ بَعْضُ بَنِي عُرْوَةَ بِفَرْخٍ مِنْ حَمَامِ مَكَّةَ , فَأَمَرَ أَبِي بِشَاةٍ فَذُبِحَتْ , ثُمَّ تَصَدَّقَ بِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ سے مروی ہے کہ حضرت عروہ کے کچھ بچے مکہ مکرمہ کی کبوتری کے بچوں سے کھیل رہے تھے، میرے والد محترم نے بکری ذبح کرنے کا حکم دیا تو وہ ذبح کی گئی اور پھر اس کا گوشت صدقہ کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15279]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15279، ترقيم محمد عوامة 14870)