حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " قَدِمْنَا وَنَحْنُ غِلْمَانٌ مَعَ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ فَأَخَذْنَا فَرْخًا بِمَكَّةَ فِي مَنْزِلِنَا , فَلَعِبنَا بِهِ، وَعَبَثْنَا بِهِ حَتَّى قَتَلْنَاهُ , فَقَالَتْ لَهُ امْرَأَتُهُ عَائِشَةُ ابْنَةُ مُطِيعِ بْنِ الْأَسْوَدِ: فَأَمَرَ بِكَبْشٍ فَذُبِحَ , فَتَصَدَّقَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ ہم جب چھوٹے تھے تو ہم حضرت حفص بن عاصم کے ساتھ آئے اور ہم نے اپنے مکان میں کبوتری کا بچہ پکڑ کر اس سے کھیل کود شروع کردیا یہاں تک کہ وہ مرگیا، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بنت مطیع بن الاسود نے ان سے کہا تو انھوں کہا کہ بکری ذبح کی جائے، پس بکری ذبح کر کے صدقہ کی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15278]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15278، ترقيم محمد عوامة 14869)