حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ , عَنْ عَمْرٍو , عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا أَصَابَ شَيْئًا مِنَ الصَّيْدِ يَعْنِي الصَّبِيَّ , كَانَ الذَّبْحُ عَلَى الَّذِي يَحُجُّ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر بچہ کوئی شکار وغیرہ ہلاک کر دے تو اس کا دم اس پر ہے جو اس کے ساتھ حج کر رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15280]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15280، ترقيم محمد عوامة 14871)